سطح جست

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معماری) محراب کی کمان کے جوڑوں کو سنبھالنے والے پائے وغیرہ کا بالائی حصہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) محراب کی کمان کے جوڑوں کو سنبھالنے والے پائے وغیرہ کا بالائی حصہ۔